Results 1 to 3 of 3

Thread: منفی خودکلامی Ú©Ùˆ خدا Ø+افظ کہہ دیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel منفی خودکلامی Ú©Ùˆ خدا Ø+افظ کہہ دیں

    منفی خودکلامی Ú©Ùˆ خدا Ø+افظ کہہ دیں

    دنیا میں ہر انسان اپنے آپ سے باتیں کرنا پسند کرتاہے۔ ہمارے دماغ Ú©ÛŒ ساخت ایسی ہے کہ ہم ہر وقت منفی سوچوںمیں گھرے اور اُلجھے رہتے ہیں۔ منفی سوچیں آتی ہیں اور مثبت سوچیں لانی پڑتی ہیں۔ جب بھی ذہن میں کوئی منفی سوچ آئے تو اسے فوراً مثبت سوچ سے تبدیل کر دیں۔ یہاں اس بات Ú©ÛŒ وضاØ+ت بہت ضروری ہے کہ آپ منفی سوچوں Ú©Ùˆ دبانے Ú©ÛŒ جتنی کوشش کریں Ú¯Û’ وُہ اُتنی ہی شدت سے آپ Ú©Û’ دل Ùˆ دماغ میں پلٹ کر قبضہ جما لیں گی۔ مثبت سوچوں Ú©Ùˆ اپنی عادت بنا لیں کہ آپ چاہ کر بھی منفی نہ سوچ سکیں۔ اس Ú©Û’ لئے آپ Ú©Ùˆ شعور ÛŒ طور پر کاوش کرنا ہوگی۔ دنیا میں 95 سے 98فی صد لوگ دماغ میں خود بخود آنیوالی سوچوں Ú©Û’ غلام ہوتے ہیں۔ نفسیات دانوں کا خیال ہے کہ دنیا Ú©Û’ مشکل ترین کاموں میں سے ایک کام اپنی سوچوں پر قا بو پا کر ان Ú©Ùˆ اپنا غلام بنانا ہے یعنی دماغ کا آقا بن کر جینا دنیا میں بہت مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے۔
    ڈپریشن:کامیابی میں سب سے بڑی رکاوٹ
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - منفی خودکلامی Ú©Ùˆ خدا Ø+افظ کہہ دیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: منفی خودکلامی Ú©Ùˆ خدا Ø+افظ کہہ دیں

    2gvsho3 - منفی خودکلامی Ú©Ùˆ خدا Ø+افظ کہہ دیں

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,627
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Rep Power
    21474858

    Default Re: منفی خودکلامی Ú©Ùˆ خدا Ø+افظ کہہ دیں

    imagesbbbbb - منفی خودکلامی Ú©Ùˆ خدا Ø+افظ کہہ دیں


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •